۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
ابقای آیت الله سعیدی در تولیت حرم حضرت معصومه

حوزہ/ ولی فقیہ حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ایک حکم کے ذریعہ آئندہ پانچ سال کے لیے بھی آیت اللہ سعیدی کو بطور متولی حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا برقرار رکھا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم کے ذریعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی کو آئندہ پانچ سال کے لیے بھی بطور متولی حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا برقرار رکھا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر میں امور ارتباطات حوزوی حجت الاسلام و مسلمین محمد محمدیان نے رہبر انقلاب اسلامی کا یہ حکم کریمہ اہل بیت(سلام اللہ علیھا) کے حرم میں آیت اللہ سید محمد سعیدی کے سپرد کیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .